go
تعلیمی، تربیتی شعبہ جات (Departments) کورسز کی زمان بندی، متون کے انتخاب، طلاب کی تحقیقی، تربیتی اور ثقافتی سرگرمیوں کے لیے گیارہ تعلیمی، تربیتی شعبہ جات (Faculties)قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک شعبہ مدیر اعلیٰ، تعلیمی و تحقیق اور تربیتی نائب مدیروں اور تدریسی ممبران پر مشتمل ہے۔ یہ شعبہ جات مندرجہ ذیل ہیں:
|