go
يکشنبه ٢٩ مهر ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > کتابخانہ (لائبریری) اور سافٹ ویئر ڈیٹا بینک 

کتابخانہ (لائبریری) اور سافٹ ویئر ڈیٹا بینک

بنت الہدیٰ انسٹیٹیوٹ کےکتابخانہ (لائبریری) میں 50385 مختلف کتب موجود ہیں جو اساتید اور طلاب کے لیے علمی اور تحقیقی میدانوں میں مطالعہ کا ماحول فراہم کرتی ہیں۔

ان کتابوں کے علاوہ محققین اور طلاب کے لیے اسلامی علوم اور معارف میں جدت، ارتقا اور نشوونما کے لیے، آرکائیو میں مخصوص اور عام موضوعات کے نشریات اور میگزین موجود ہیں ۔جو 323 مخصوص موضوعات  پر اور 203 عام موضوعات پر مشتمل میگزین ہیں۔اس مرکز کی لائبیری اساتید اور طلاب کی تحقیقی سرگرمیوں میں سہولت اور تیزی کی خاطر اسلامی علوم اور معارف کے 847 موضوعات  پر تیار کیے گئے سافٹ ویئرز کی سہولت موجود ہے۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+289378 آج کا دورہ: 73