go
جمعه ٢٧ مهر ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > شش ماہی اسلامی خواتین اور خاندان پر تحقیقی رسالہ 

شش ماہی اسلامی خواتین اور خاندان پر تحقیقی رسالہ

یہ رسالہ خواتین اور خاندان سے متعلق اسلامی مطالعات پر اساتید، محققین اور طلاب کے نئے مسائل اور جدید موضوعات پر تحقیقی نتائج اور انکشافات کو زیر بحث لاتا ہے۔

اس علمی کوشش کا اہم ترین ہدف ، دین اسلام کے بنیادی افکار کی اشاعت  اوراس میدان  میں غیر اسلامی اور غیر دینی عقائد پر تنقیدی بحث کرنا ہے۔

 

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+289055 آج کا دورہ: 172