go
سہ ماہی ثقافتی، سماجی رسالہ ’’شمیم ہدیٰ‘‘ یہ رسالہ اساتید اور طلاب کے علمی تعاون سے دین اور زندگی، ادب ا و رثقافت، اخلاق اور تربیت، خواتین اور خاندان سے متعلقہ حقیقی اسلامی افکار کی اشاعت کرتا ہے۔ یہ طلاب کی علمی، تحقیقی میدان میں تربیت اور حقیقی اسلام کے اصولوں کے پھیلانے کا ذریعہ ہے۔ |