go
يکشنبه ٢٩ بهمن ١٣٩٦
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > ذہین اور لائق افراد کا دفتر 

ذہین اور لائق افراد کا دفتر

ذہین اور لائق افراد کا دفتر، پرانی حوزوی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ذہین اور با استعداد افراد کی صلاحیتوں کو کشف کر کے ان کی صحیح راہنمائی کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی توانائیوں کو ضائع ہونے سے بچاتا ہے اور ان کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور ان کی نشوونما کے لیے مواقع فراہم کرتا ہے۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+154634 آج کا دورہ: 1178