go
چهارشنبه ٢٨ آذر ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > ثقافتی و تربیتی شعبہ 

ثقافتی و تربیتی شعبہ
اس مرکز کا یہ شعبہ کوشش کر تا ہےکہ طلاب کے ثقافتی و تربیتی میدان میں علم و دانش میں اضافہ ہو، تا کہ ان کی عبادتی، روحانی، عقلانی، اعتقادی، اخلاقی، احساساتی، سیاسی، خاندانی، سماجی، اقتصادی اور کیریئر سے متعلق، ماحولیایت، ثقافتی، فنون لطیفہ کے مختلف میدانوں میں بہترین تربیت اور پرورش ہو سکے۔
اس شعبے کی اہم کارکردگری درج ذیل ہے:
قرآنی کارکردگی
ثقافتی انجمنیں
عملی، مہارتی تعلیم
ثقافتی اور فنون لطیفہ سے متعلق مقابلے
افکار شہید مطہری
ثقافتی۔ تربیتی دورے
مشاورتی اور علاج معالجے کی سہولت
ہدیٰ دار الاطفال  (DAY CARE NURSERY )
ہاسٹل
 

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+301824 آج کا دورہ: 68