go
يکشنبه ٢٩ مهر ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > قرآنی کارکردگی 

قرآنی کارکردگی

قرآنی اور حدیثی مفاہیم اور مہارتیں سکھانے کے لیے درج ذیل کلاسیں برگزار کی جاتی ہیں:

الف۔ تدریسی کلاسیں: قرآنی اور حدیثی مختلف دورے جن میں رو خوانی اور روان خوانی، تجوید، حفظ، قرائت، ترجمہ اور تفسیر قرآن، صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ کے مفاہیم اور حفظ کی کلاسیں۔

ب۔ ثقافتی کلاسیں: قرآنی اور حدیثی نشستیں اور محافل، مقابلے، قرآنی و حدیثی بروشر اور خصوصی اشاعت کی نشر و اشاعت، قرآنی امور میں سرگرم طلاب اور قرآنی تحقیقات کا مختلف کانفرنسوں اور جلسات میں تعارف اور ان کو سمعی، بصری وسائل پیش کرنا۔

اس مرکز ’’بنت الہدیٰ‘‘ کے قرآنی شعبے کی اہم کارکردگی میں سے 275 حافظان قرآن ایک اہم نتیجہ ہیں۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+289374 آج کا دورہ: 69