go
پنج شنبه ٢٥ مرداد ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > ثقافتی انجمنیں 

ثقافتی انجمنیں

طلاب کی گروہی سرگرمیوں کو ترتیب دینا اور ان کو منظم کرنا ، ثقافتی، تبلیغی مفید منتظمین کی تربیت، اور طلاب کی دینی افکار کے نشر اور ثقافتی، تبلیغی و مہارتی صلاحیتوں کی پرورش اور تربیت کے ساتھ ساتھ طلاب میں گروہی کام کرنے کا جذبہ پیدا کرنا اور اس کو قوت دینا، ثقافتی انجمنوں کی تشکیل کا مقصد ہے۔ ان انجمنوں کی بعض سرگرمیاں درج ذیل ہیں:

جلسات اور ورکشاب منعقد کرنا، سہ ماہی و خصوصی اشاعتیں، سائٹ بنانا اور تنظیم کرنا، مقابلے منقعد کرنا، دستکاری ہنر کی ترویج۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+260434 آج کا دورہ: 634