go
عملی، مہارتی تعلیم عملی تعلیمی کورسز کے منقعد کرنے کا مقصد، بااستعداد طلاب کا علمی، ثقافتی، تبلیغی میدانوں میں تربیت کرنا ہے۔ طلاب ان میدانوں میں اس وقت موثر ہو سکتے ہیں جب علم کےساتھ ساتھ عملی میدان میں بھی کامیاب ہوں۔ ان میں سے بعض کورس اور مہارتیں درج ذیل ہیں: میڈیا، کمپیوٹر، ثقافتی نظامت (Management)، سلائی کڑہائی، بچوں کی تربیت، سائبر سپیس (Cyber Space) پر تبلیغ، تصنیف و کتابت، مہدویت کے مبلغین کی تربیت۔ |