go
يکشنبه ٢٩ مهر ١٣٩٧
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > مشاورتی اور علاج معالجے کی سہولت 

مشاورتی اور علاج معالجے کی سہولت

ہر شخص اور نظام کو نشوونما اور ترقی  کے لیےایک مطلوبہ مؤثر اور کارآمد مقام تک پہنچنے کے لیے نفسیاتی عوامل کی صحیح پہچان ضروری ہے اس کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ مرکز ’’بنت الہدیٰ‘‘ مشورے اور علاج کی درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہے:

ا۔ تعلیمی، گھریلواور اخلاقی مشورے۔

۲۔ تعلیمی ماحول، طرز زندگی اور سماجی روابط میں موثر ہم آہنگی کے لیے مدد۔

۳۔ نفسیاتی اختلافات کے تدارک کے لیے مشورے۔

۴۔ طلاب، اساتید اور ملازمین کی صحت و سلامتی اور نفسیاتی صحت کی حفاظت اور نشوونماکے لیے  مشورے۔

۵۔ نفسیاتی صحت کے سلسلے میں علمی جلسات اور ورکشاپس۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+289369 آج کا دورہ: 64