go
يکشنبه ٢٩ بهمن ١٣٩٦
صفحه اصلی > زبان ها > اردو > ہدیٰ دار الاطفال (DAY CARE NURSERY )  

ہدیٰ دار الاطفال  (Day Care Nursery)

یہ نرسری، طالب علم ماؤں کے 4 ماہ سے 6 سال تک کے بچوں کی دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کے روحی اور ذہنی آرام کے لیے بنائی گئی ہے۔

۲سال سے بڑے بچوں کے لیے تعلیمی پروگرام درج ذیل ہیں:

حفظ قرآن، مختلف مناسبتوں سے متعلق اشعار، مصوری، ہنری کام، معاشرتی آداب، عام اطلاعات (General Knowledge)، ورزش۔

قم، سٹریٹ انقلاب، بعد شہداء،بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
زپ کوڈ: 94536 - 37158
فون: 02537183204
فیکس: 00982537208978
hodainfo@miu.ac.ir
جملہ حقوق محفوظ ہیں بنت الہدیٰ ہائر ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
کل دورے: 1587407+154647 آج کا دورہ: 1191