go
ہاسٹل ہاسٹل کی زندگی، محصلین کی تعلیم و تربیت کا ایک اہم اور سنہرا دور ہوتا ہے۔ اس میں غیر شادی شدہ طلاب کے لیے رہنے کی جگہ کے ساتھ ساتھ آرام و سکون کا مقام اور نشوونما اور ترقی کا ایک نورانی دور ہے۔ مختلف قوموں کی طلاب خواہران اس ہاسٹل میں اکٹھا رہ کر معاشرتی آداب کا بہترین تجربہ اور مشق کرتی ہیں۔ ہاسٹل کی زندگی کے دوران، طلاب کے لیے تعلیمی، معنوی، معاشرتی، تفریحی، ورزشی اور تربیتی بہترین مواقع میسر ہوتے ہیں، جن سے وہ بہرہ مند ہوتی ہیں۔ |