go
انتظامی، مالی شعبہ یہ شعبہ اس مرکز کے مالی، دفتری اور فلاح و بہبود کےامور کا نظم و نسق سنبھالتا ہے۔ یہ شعبہ ضروری وسائل اور مناسب ماحول کے ایجاد کرنے، کلاسوں اور طلاب کے ہاسٹل میں ضروری تعلیمی وسائل اور سازو سامان مہیا کرنے کی ذمہ داری رکھتا ہے تا کہ طلاب ،تحصیل علم؛ اساتید ،درس و تدریس اور ملازمین اپنے کام کو اطمینان سے مؤثر طریقے سے انجام دیں سکیں۔ |