go
تعلقات عامہ تعلقات عامہ کسی ادارے اور اس کے اہل رجوع کے درمیان دو طرفہ اتفاق رائےکے لیے انجام دیے جانے والے پختہ، عالمانہ اور مجوزہ اقدامات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ شعبہ بین الاقوامی سطح پر اپنی سرگرمیوں میں بہتری لانے، اپنی تازہ ترین خدمات اور کارکردگی کی تشہیر، سائٹ، بروشر اور فلم کے ذریعے کرتا ہے۔ مختلف ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی میزبانی، ایران اور جہاں کی مختلف مناسبتوں اور واقعات کا اعلان، قومی اور بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ تعاون، سمعی اور بصری محصولات کی نظامت (Management)، الیکٹرونک ذرائع ابلاغ (ایمیل، موبائل پیغام وغیرہ) شہری تشہیر، تحقیق، رائے عامہ کی جانچ پڑتال اور ملازمین کے زیر کفالت افراد کی مشکلات کے حل کا انتظام کرتا ہے۔ |