go
طلاب تعلقات عامہ کا دفتر، گریجویٹ ہو کر اپنے وطن واپس جا نے والے طلاب کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا، ان کے تعلیمی ارتقا اور تبلیغی، ثقافتی، تحقیقی اور تدریسی توانائیوں کے لیے منصوبہ بندی، ان کے لیے صحیح اسلامی تفکرات کی اشاعت اور ترویج کے لیے مواقع فراہم کرنا اور جدید اسلامی معاشرہ متعارف کروانے کی ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ |